عوام کا اعتقاد کچھ نہیں
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ سچ ہے کہ نہ خوش اعتقادی کوئی چیز ہے نہ بد اعتقادی۔ ضابطہ یہ ہے کہ دیکھ لے کہ خدا کے ساتھ اپنا معاملہ کیسا ہے؟ اگر خدا کے ساتھ معاملہ اچھا نہیں ہے تو ساری دنیا کا غوث و قطب کہنا کوئی چیز نہیں ۔ غرض عوام کا اعتقاد کچھ نہیں ، اگر کچھ ہے تو کسی صاحب ِ نظر کو دکھلاؤ، اگر وہ تصدیق کردے تو ٹھیک ہے ورنہ محض جہلاء کے اعتقاد سے کچھ نہیں ہوتا۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۶۳)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

