عمر رسیدہ بچوں والی بیوہ نکاح نہ کرے تو کوئی حرج نہیں
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ حتی الامکان بیوہ کا نکاح ہی کر دینا مناسب ہے ۔ البتہ اگر کوئی بیوہ بچہ والی ہواور عمر بھی ڈھل گئی اور کھانے پینے کی بھی گنجائش ہو اور وہ انکار کرتی ہو، اور قرائن سے شوہر سے اس کا استغناء (بے نیاز ہونا) معلوم ہو تو اس کے لیے اہتمام ضروری نہیں۔(صفحہ ۹۰،اسلامی شادی)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات نکاح یعنی اسلامی شادی سے متعلق ہیں ۔ ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

