عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی عوام پیروی

عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی عوام پیروی

شیخ سعدی فرماتے ہیں ایک بزرگ عمر ابن عبدالعزیز کا قصہ بیان کرتا ہے کہ اس کی انگوٹھی پر ایک نگ تھا جس کی قیمت لگانے سے جوہری بھی عاجز تھے۔۔۔۔۔ اس جہان کے روشن کرنے والے جسم کو تورات میں کہے گا کہ وہ موتی چمک میں دن کی طرح ہے۔۔۔۔۔ اتفاقاً ایک خشک سال آیا کہ لوگوں کے لئے چودھویں رات کے چاند (لوگوں کے چودھویں کے چاند جیسے چہرے کمزور اور زرد ہو کر پہلی تاریخ کے چاند کی طرح ہو گئے) جیسا ہلال بن گیا۔۔۔۔۔ جب عمر بن عبدالعزیز نے لوگوں کی یہ حالت دیکھی کہ ان کو نہ آرام تھا نہ قوت۔۔۔۔۔ تو خود آرام کرنا حق نہ سمجھا۔۔۔۔۔ جب کوئی انسانوں کے منہ میں زہر دیکھ رہا ہو تو بہترین پانی اس کے حلق سے کیسے اتر سکتا ہے۔۔۔۔۔ اس نے حکم دیدیا کہ اس انگوٹھی کو اس نے چاندی کے عوض فروخت کر دیں اس کی نقدی ایک ہفتہ تک لٹائی۔۔۔۔۔ درویش اور مسکین اور محتاج کو دی۔۔۔۔۔ ملامت کرنے والوں نے (نگینہ فروخت کر کے خیرات کر دینے پر ملامت کرنے والوں نے کہا کہ اب ایسا نگینہ ہاتھ نہ آئے گا) اس کو طعنہ دیا کہ دوسرا اب اس جیسا ہاتھ نہ لگے گا تو اس نے جواب دیا۔۔۔۔۔ آنسوئوں کی بارش اس کے رخساروں پر شمع کے موم کی طرح بہہ رہی تھی کہ بادشاہ کے لئے زینت بڑی ہے۔۔۔۔۔ جب کسی بھی شہری کا دل کمزوری سے زخمی ہو میرے لئے بے نگ انگوٹھی مناسب ہے لیکن رعایا کا غمگین دل مناسب نہیں ہے۔۔۔۔۔ اس آدمی کا دل (اگر بادشاہ رعایا کی خاطر رات کو جاگے گا تو رعایا آرام سے سوئے گی) ٹھنڈا ہے جو مردوں اور عورتوں کے آرام کو اپنے آرام پر ترجیح دے۔۔۔۔۔ ہنر مندوں نے اپنی خوشی میں دوسرے کے غم کی وجہ سے رغبت کی ۔۔۔۔۔ مجھے یقین نہیں کہ فقیر آرام سے سو سکے۔۔۔۔۔ اگر بادشاہ تخت پر آرام سے سوئے اگر وزارات میں وہ جاگے تو لوگ آرام و راحت سے سو سکتے ہیں۔۔۔۔۔ خدا کاشکر ہے کہ یہ عادت اور سیدھا راستہ انابک ابوبکر بن سعد کو حاصل ہے کہ فارس میں کوئی بھی کسی فتنہ کا نشان نہیں دیکھتا۔۔۔۔۔ مجدد چاند جیسے چہرے والوں کے ایک پانچ شعر مجھے سننے میں بھلے معلوم ہوئے جو گذشتہ شب لوگ ایک مجلس میں پڑھ رہے تھے۔۔۔۔۔(بوستان سعدی)

اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

read more

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more