علم اور مال کا فرق
مصر میں ایک امیر کے دو لڑکے تھے۔۔۔۔۔ ایک علم سیکھتا اور دوسرا مال جمع کرتا ۔۔۔۔۔ آخر کار وہ بہت بڑا عالم ہو گیا اور دوسرا مصر کا وزیر بن گیا۔۔۔۔۔ وہ تونگر حقارت کی نظروں سے عالم کو دیکھتا اور کہتا کہ میں سلطنت کے درجہ تک پہنچ گیا۔۔۔۔۔ اور یہ ویسا ہی فقیری میں رہا ۔۔۔۔۔ کہا: اے بھائی! خدائے بزرگ و برتر کی نعمتوں کا شکر مجھ پر زیادہ واجب ہے کہ میں نے پیغمبروں کی میراث پائی یعنی علم اور تجھ کو فرعون اور ہامان کی میراث ملی یعنی ملک مصر۔۔۔۔۔ٖ(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

