علماء دین کی توہین اور طعن و تشنیع کرنے سےقبر میں قبلہ سے منہ پھر جاتا ہے
حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ جو لوگ علماء دین کی توہین اور ان پر طعن و تشنیع کرتے ہیں ان کا قبر میں قبلہ سے منہ پھر جاتا ہے اور یوں بھی فرمایا کہ جس کا جی چاہے دیکھ لے۔ (از تحریرات بعض ثقات)(ملفوظات حکیم الامت جلد نمبر ۱۱)
