عصر سے مغرب تک مکمل قرآن کی تلاوت
حضرت شاہ اسمعیل شہید ؒ عصر سے مغرب تک قرآن شریف ختم کر لیتے تھے۔۔۔۔۔ لوگوں نے آپ سے اصرار کیا اور کہا کہ حضرت ہم کو بھی اس کرامت کا مشاہدہ کرا دیجیے۔۔۔۔۔ چنانچہ گومتی کے پل پر لوگ اکٹھے ہوئے ۔۔۔۔۔ مولانا نے ہزاروں آدمیوں کے مجمع میں عصر سے مغرب تک قرآن شریف ختم کر دیا۔۔۔۔۔ ممکن ہے کہ اس وقت آپ اظہار کرامت میں ماذون ہوں۔۔۔۔۔اور اس کی وجہ یہ ہے کہ طَیِّ ارض کی طرح بسط زمانہ بھی ایک کرامت ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کے اوقات میں درازی و برکت عطا فرما دیتے ہیں۔۔۔۔۔ اور جو کام کئی روز میں نہیں ہو سکتا وہ اس کو چند گھنٹوں میںکر لیتے ہیں۔۔۔۔۔ (ارواح ثلاثہ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

