عشق بیکار شخص کو ہوتا ہے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ عشق انہی کو ہوتا ہے جن کو خوب فرصت اور فراغ ہے ورنہ جو لوگ کسی کام میں مشغول ہیں ان کو کبھی ایسی لغویات نہیں سوجھتی جیسے کاشتکار ۔ اس واسطے اس کا علاج بھی یہی ہے کہ اپنے کو کسی کام میں لگا دو جس میں کھپ جاؤ ۔ اگر دین کا کام نہ ہو تو دنیا ہی کا کوئی جائز کام کرو ۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۴۳)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

