عبادت کی لذت
عارف باﷲ حضرت ڈاکٹر عبدالحئی صاحب قدس سرہٗ نے ایک مرتبہ فرمایا انسان کے اس نفس کو لذت اور مزہ چاہئے۔۔۔۔ اس کی خوراک لذت اور مزہ ہے‘ لیکن لذت اور مزہ کی کوئی خاص شکل اس کومطلوب نہیں کہ فلاں قسم کا مزہ چاہئے اور فلاں قسم کا نہیں چاہئے۔۔۔۔ بس اس کو تو مزہ چاہئے۔۔۔۔ اب تم نے اسکو خراب قسم کے مزے کا عادی بنا دیا ہے۔۔۔۔ خراب قسم کی لذتوں کا عادی بنا دیا ہے‘ ایک مرتبہ اس کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت اور عبادت کی لذت سے آشنا کر دو اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق زندگی گزارنے کی لذت سے آشنا کر دو ۔۔۔۔ پھر یہ نفس اسی میں لذت اور مزہ لینے لگے گا۔۔۔۔ (محاسن اسلام شمارہ ۶۵)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

