عارف ربانی حضرت حاجی محمد شریفصاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات

عارف ربانی حضرت حاجی محمد شریف صاحب رحمہ اللہ کے ملفوظات

فرمایا: میں جب صبح تہجد کے وقت اُٹھتا ہوں میرے ہاتھ دُعا کیلئے جُڑ جاتے ہیں اللہ تعالیٰ سے عرض کرتا ہوں ۔ اے اللہ! جتنے قیامت کے دن آپ نے مجھ سے سوال کرنے ہیں میں اُن سب کا ابھی سے جواب دیئے دیتا ہوںکہ ’’میرے پاس کسی سوال کا جواب نہیں‘‘اس لئے محض اپنے فضل و کرم سے معاف فرما دیجئے گا۔
فرمایا: چلتے پھرتے یہ کہہ لیا کریں ’’کہ اے نفس دنیا فانی ‘زندگی قلیل ۔۔۔۔۔ایک ایک سانس بے بہا گوہر۔۔۔۔فرصت کو غنیمت جان اور ابدی سعادت کا سامان کر لے ورنہ انجام حسرت کے سوا کچھ نہیں‘‘۔(حکمت ونصیحت کے حیرت انگیز واقعات)

اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

read more

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more