طالب حق کو کسی کی ناراضی کی کیا پرواہ
ارشاد فرمایا کہ طالب ِ حق کو کسی کی ناراضی کی کیا پرواہ۔ اپنی طرف سے کسی کو دشمن نہ بنانا چاہیے ، اس پر بھی اگر کوئی ناراض ہو تو ہوا کرے ۔ حق تعالیٰ مددگار ہیں ، اس پر نظر رکھنا چاہیے اور اس کو راضی رکھنا چاہیے بلکہ بعض اوقات تو خلق کی ناراضی بہت سی آفات سے بچنے کا سبب ہوجاتی ہے۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۱۱۶)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں