ضرورت کی اہمیت
میں نے ایک صحرائی عرب کو شہر بصرہ کے جوہریوں کے بازار میں دیکھا وہ بیان کر رہاتھا کہ میں ایک وقت جنگل میں راستہ بھول گیا تھا اور توشہ جواندازے کے موافق تھا (اب) میرے پاس کچھ نہ رہا۔۔۔۔۔ مرنے کا یقین کر لیا۔۔۔۔۔ یکایک میں نے موتیوں سے بھری ہوئی ایک تھیلی پائی۔۔۔۔۔ میں کبھی اس خوشی اور مسرت کو نہ بھولوں گا کیونکہ میں سمجھا کہ اس میں بھنے ہوئے گیہوں ہیں اور پھر اس رنج اور مایوسی کو (نہ بھولوں گا) جب میں نے کھول کر دیکھا کہ موتی ہیں۔۔۔۔۔ (گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

