صرف کلمہ کام آیا
حضرت بصیر حمصی رحمتہ اللہ علیہ نے خلیل احمد رحمتہ اللہ علیہ کو بعد وفات خواب میں دیکھا تو کہا کہ اب ہمیں بڑی مشکل ہوگئی کہ علمی مشکلات کا حل کس سے کریں، آپ جیسا کوئی عالم نہیں ملتا۔۔۔
اُنہوں نے فرمایا کہ بھائی مشکلات کو تو تم ہی حل کرو گے، پہلے یہ تو پوچھو کہ ہم جن تحقیقات علمیہ کے حامل اور ان پر نازاں تھے ان کا حشر کیا ہوا۔۔۔ فرمایا ہمیں تو صرف یہ کلمہ کام آیا ’’سبحان اللّٰہ والحمدللّٰہ ولا الٰہ الا اللّٰہ واللّٰہ اکبر ولا حول ولا قوّۃ الاَّ باللّٰہ العلی العظیم‘‘ باقی تحقیقات کی پوچھ ہی نہیں ہوئی۔۔۔ (علمی کشکول:ص:۲۲)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

