صحت میں برکت
فرمایا: فرض کرو ایک انسان کی زندگی 80 سال کی ہے مگر صحت ایسی اچھی رہی کہ 80سال کی عمر میں بھی وہ اپنے کام خود کرتا رہا۔ اس کے دانت ٹھیک، اس کا کھانا پینا ٹھیک۔ اس کو کوئی بیماری نہیں، کسی دوائی کی ضرورت نہیں، رات کو نیند نہ آنے کی شکایت نہیں نہ کبھی اس کو کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔
اس کی زندگی کے 80 سال ایسے گزریں گے جیسے ایک صحت مند انسان کے گزرتے ہیں گویا اﷲ تعالیٰ نے اس کی زندگی میں برکت عطا فرمادی ہے۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

