شاہ وجیہ الدین کے عشق کی قبولیت
حکیم الامت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ علیہ کے دادا شاہ وجیہ الدین رحمہ اللہ بڑے صاحب تقویٰ بزرگ تھے آپ کو قرآن مجید سے خاص شغف تھا۔۔۔۔۔ عالمگیر کی فوج میں ملازم تھے اور فوجی زندگی کے عادی تھے۔۔۔۔۔ اس کے باوجود تہجد میں قرآن پڑھتے۔۔۔۔۔ تہجد کے بعد روزانہ کئی سیپارے سوز و گداز سے پڑھنے کا معمول تھا۔۔۔۔۔ ایک رات تہجد کے بعد تلاوت فرما رہے تھے کہ ڈاکوئوں کا حملہ ہوا اور شہید ہو گئے۔۔۔۔۔
اللہ پاک کو ان کا اپنے کلام پاک کے ساتھ عشق اور لگائو پسند آ گیا اوراس نے کئی نسلوں تک ان کے خاندان کو قرآن کریم کی خدمت کے لئے قبول فرما لیا۔۔۔۔۔(تحفۂ حفاظ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

