سبب ظاہری کی حسّی مثالیں
آپ راہ چلتے کسی کھمبے سے ٹکرائے ۔ معلوم ہوا کہ عینک لگانا بھول گئے۔ اب ظاہری سبب تو یہی ہے لیکن غور کیجئے کہ عینک لگانا کیوں بھولے؟
موسمِ سرما میں آپ گھر سے صبح سویرے دفتر کے لیے نکلے ، وقت کی کمی کے باعث ٹوپی اور رومال وغیرہ بھول گئے۔ شام کو واپسی پر ٹھنڈ لگنے سے بخار ہوگیا۔ اس میں بھی ظاہری سبب گرم لباس پہننے میں کوتاہی ہے جو تاخیر سے اٹھنے کی وجہ سے سرزد ہوئی۔
۔( ۳۰ جنوری ۲۰۱۹ء،درس بعد نمازِ عشاء ، بمقام مسجد ، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)۔
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

