زُبیدہ خاتون کی حافظ قرآن سو باندیاں
ابن خلکان نے بیان کیا کہ زُبیدہ خاتون اہلیہ خلیفہ ہارون رشید کی سو باندیاں تھیں ، سب کی سب پورے قرآن کریم کی حافظہ تھیں۔۔۔۔ ان کے علاوہ بعض باندیوں کو کچھ کچھ حصہ حفظ تھا۔۔۔۔ اور بعض باندیاں ان پڑھ بھی تھیں۔۔۔۔ شاہی محل میں حافظہ باندیوں کی تلاوت کی آواز شہد کی مکھی کی بھنک کی طرح سنائی دیا کرتی تھی۔۔۔۔ اور ہر باندی روزانہ تین پارے باقاعدگی سے تلاوت کرتی تھی۔۔۔۔ (البدایہ والنہایہ جلد ۱۰ ص ۲۸۳)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

