ریاکاری کا مقتول
ایک عابد کو ایک بادشاہ نے بلایا۔۔۔۔۔ اس نے سوچا کہ ایسی دوا کھائوں کہ کمزور ہو جائوں۔۔۔۔۔ شاید اس اعتقاد میں جو مجھ سے رکھتا ہے زیادتی کرے۔۔۔۔۔ بیان کیا ہے کہ وہ دوا قاتل تھی۔۔۔۔۔ اس نے کھائی اور مر گیا۔۔۔۔۔
وہ شخص جس کو میں پستے کی طرح مغز ہی مغز خیال کیا تھا
وہ پیاز کی طرح چھلکے پر چھلکا نکلا
وہ پرہیزگار جن کا رخ مخلوق کی طرف ہے
وہ گویا قبلہ کی طرف پیٹھ کر کے نماز پڑھتے ہیں
جب بندہ اپنے خدا کو پکارتا ہے
تو چاہیے کہ خدا کے سوا کسی اور کوئی نہ جانے
(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

