ریاض الجنۃ کے ناظم کا تیسرا واقعہ
حضرت مفتی صاحبؒ نے ناظم ریاض الجنۃ کا یہ تیسرا واقعہ بھی سنایا کہ ایک دفعہ مدینہ منورہ میں قحط آ گیا اور آٹا اور دیگر اجناس ملنا بند ہو گئیں ہمارا کنبہ بہت بڑا تھا ایک دنبہ روزانہ ذبح ہوتا تو ان کو پورا ہوتا۔ جب قحط پڑا تو حکومت کی طرف سے ہمارے اتنے بڑے کنبے کو صرف آدھ سیر جو ملتے تھے جو ایک دیگ میں پانی کے اندر ابالے جاتے جب جو کا پانی تیار ہو جاتا تھوڑا تھوڑا سب گھر والے پی لیتے اور طاقت و قوت ویسے رہتی جیسے پوری غذا کھانے سے ہوتی ہے یہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر کی برکت تھی۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

