رخصت پر عمل۔دوسری شرط
حفظِ حدود
اس رخصت کو اس خاص معاملہ تک ہی محدود رکھے، اس کی نظیر کو حجّت و دلیل نہ بنالے، بلکہ ہر پیش آمدہ نئی یا مکرّر صورت میں اپنے اکابر سے رجوع کرکے ہی آئندہ کا لائحہ ٔ عمل طے کرے ، ایک مرتبہ کی رخصت کو اباحیت کے لیے اجازت نامہ (license)نہ سمجھے۔ جس طرح ڈاکٹر کا پچھلا نسخہ اگلی بار استعمال نہیں کرتا بلکہ دوبارہ تشخیص کراکے علاج کرتا ہے۔
( مؤرخہ۵ جنوری ۲۰۱۹ء،بعد نمازِ عشاء، بمقام خانقاہِ فاروقیہ، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

