رخصت پر عمل۔تیسری شرط
تشہیر بقدرِ ضرورت
اگر یہ کام اجتماعی نوعیت کا ہے تو ارد گرد کے ذمہ داران و سربراہان ادارہائے اسلامی و مدارس کو اس خصوصی رخصت کی اطلاع کر دے، اس میں کئی مصلحتیں ہیں:۔
۔(الف)دوسرے آپ کے بارے میں بد گمانی سے محفوظ ہوجائیں گے۔
۔(ب) صلحاء و فضلاء کی دعائیں شاملِ حال رہیں گی۔
۔(ج)بڑوں سے مشورہ کرنے کی روایت ِ محمودہ کا رواج ہوگا۔
۔(د)دوسرے لوگ اس کو اپنے لیے جواز کی نظیر نہیں بنائیں گے۔
۔(ح) آپ احتساب و تنبیہ کی فکر سے محتاط رہیں گے، حدود سے تجاوز نہ کریں گے۔
( مؤرخہ۵ جنوری ۲۰۱۹ء،بعد نمازِ عشاء، بمقام خانقاہِ فاروقیہ، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

