دین کیلئے مصائب اور فقر کا تحمل
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں پر ایک چاند گزر جاتا پھر دوسرا چاند گزر جاتا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی بھی گھر میں کچھ آگ نہ جلائی جاتی، نہ روٹی کے لئے اور نہ سالن کے لئے۔۔۔۔۔ لوگوں نے پوچھا اے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ! پھر وہ کس چیز پر گزارہ کیا کرتے تھے؟ فرمایا دو کالی چیزوں یعنی کھجور اور پانی پر۔۔۔۔۔ یہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوسی انصار تھے اللہ تعالیٰ انہیں بہترین جزاء عطا فرمائے۔۔۔۔۔ ان کے پاس دودھ والے جانور ہوتے تھے جن کا کچھ دودھ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کو بھیج دیا کرتے۔۔۔۔۔ (بزار)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

