دل لگی اور مذاق کی ضرورت
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ جس مزاح (ہنسی مذاق، دل لگی) سے مقصود اپنا یا مخاطب کا انشراحِ قلب و رفعِ انقباض (یعنی بے تکلف بنانا) ہو تو وہ عین مصلحت ہے۔
نیز فرمایا کہ کسی کا دل خوش کرنے کے لیے خوش طبعی (ہنسی مذاق کرنے) کا مضائقہ نہیں مگر اس میں دو باتوں کا لحاظ رکھو ، ایک یہ کہ جھوٹ نہ بولو، دوسرے یہ کہ اس شخص کا دل نہ دُکھاؤ۔(صفحہ ۳۵۲،اسلامی شادی)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات نکاح یعنی اسلامی شادی سے متعلق ہیں ۔ ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں