درُود کی کثرت کی وجہ سے بخشش
شیخ ابنِ حجرؒ مکی نے نقل کیا ہے کہ ایک صالح کو کسی نے خواب میں دیکھا ‘ اس سے حال پوچھا۔۔۔۔ اس نے کہا اللہ تعالیٰ نے مجھ پر رحم کیا اور مجھے بخشدیا اور جنت میں داخل کیا۔۔۔۔ سبب پوچھا گیا تو اُس نے کہا۔۔۔۔ فرشتوں نے میرے گناہ اور میرے درُود کو شمار کیا ۔۔۔۔ سو ۱۰۰ درُود کا شمار زیادہ نکلا۔۔۔۔ حق تعالیٰ نے فرمایا۔۔۔۔ اتنا بس ہے ‘ اس کا حساب مت کرو اور اس کو بہشت میں لے جاؤ (فض) یہ قصّہ نمبر۱۹ پر قولِ بدیع سے بھی آرہا ہے۔۔۔۔(برکات درود شریف)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

