درُود شریف پڑھنے والے منہ کابوسہ
شیخ ابنِ حجر مکیؒ نے لکھا ہے کہ ایک مرد صالح نے معمول مقرر کیا تھا کہ ہر رات کو سوتے وقت درُود بعد دمعین پڑھا کرتا تھا۔۔۔۔ ایک رات خواب میں دیکھا کہ جناب رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس تشریف لائے اور تمام گھر اس کا روشن ہوگیا۔۔۔۔
آپؐ نے فرمایا وہ منہ لاؤ جو درُود پڑھتا ہے کہ بوسہ دوں۔۔۔۔ اس شخص نے شرم کی وجہ سے رخسار سامنے کردیا۔۔۔۔ آپؐ نے اس رخسارہ پر بوسہ دیا۔۔۔۔ بعد اس کے وہ بیدار ہوگیا تو سارے گھر میں مشک کی خوشبو باقی رہی (فض) یہ واقعہ آگے تفصیل سے آرہا ہے۔۔۔۔(برکات درود شریف)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

