درود شریف کی برکت
ایک عالم دوسرے عالم سے ملنے کے لیے گئے … وہاں ایک مٹی کا کورا پیالہ رکھا ہوا تھا … مہمان عام نے کنویں سے پانی نکالا اور اس میں پانی ڈال کر پیا تو پانی کڑوا لگا … انہوں نے میزبان عالم سے کہا: کیا آپ کے کنویں کا پانی کڑوا ہے …؟ جواب میں انہوں نے حیران ہوکر کہا : نہیں تو… پھر انہوں نے خود بھی پانی چکھا … انہیں بھی پانی کڑوا لگا … اس پر وہ بولے ظہر کی نماز کے بعد دیکھیں گے … کہ پانی کڑوا کیوں ہے … کلمہ شریف کا ورد کریں …سب کلمہ پڑھنے لگے … اس کے بعد میزبان عالم نے دُعا کے لیے ہاتھ اُٹھائے … دعا کے بعد وہ برتن اُٹھا کر پانی پیا تو پانی میٹھا تھا … مہمان عالم نے بھی پانی چکھا تو انہیں بھی پانی میٹھا لگا …بہت حیران ہوئے … تب میزبان عالم نے فرمایا:اس برتن کی مٹی اس قبر کی ہے … جس پر عذاب ہورہا تھا الحمدللہ کلمے کے ورد سے وہ عذاب ختم ہوگیا ہے …
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

