حکمت الٰہی
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک فقیر کو دیکھا۔۔۔۔۔ برہنہ ہونے کی وجہ سے وہ ریت میں چھپا ہوا تھا۔۔۔۔۔ کہا: اے موسی! دعا کرو کہ خدائے بزرگ و برتر مجھے روزی عطا کرے۔۔۔۔۔ میں بے تابی کی وجہ سے تنگ آ گیا ہوں۔۔۔۔۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دعا فرمائی اور چلے گئے۔۔۔۔۔ چند دن کے بعد جب واپس ہوئے اس کو دیکھا کہ گرفتار ہے اور لوگوں کی بھیڑ اس کے اطراف ہے۔۔۔۔۔ فرمایا: یہ کیا حالت ہے۔۔۔۔۔ لوگوں نے کہا شراب پی ہے اور جھگڑا کیا ہے اور ایک آدمی کو مار ڈالا ہے۔۔۔۔۔ اب قصاص کا حکم دیا گیا ہے۔۔۔۔۔
اگر اللہ اپنے بندوں کے لئے رزق کو کشادہ فرما دیتا تو وہ یقیناً زمین پر اس کی نافرمانی کرتے۔۔۔۔۔(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

