حوادث کا باطنی سبب
بنظر غائر دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ اللہ کی کسی نافرمانی کی وجہ سے اس پریشانی کا شکار ہوئے ہیں ۔ اللہ جل و علیہ اسے یوں بیان فرماتے ہیں:۔
وما اصابکم من مصیبۃ فبما کسبت ایدیکم (الشورٰی۳۰:۴۲)۔
ترجمہ: تمہیں جو مصیبت بھی پہنچتی ہے وہ تمہارے ہاتھوں ہی نے کمائی ہے۔
۔( ۳۰ جنوری ۲۰۱۹ء،درس بعد نمازِ عشاء ، بمقام مسجد ، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)۔
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

