حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کی حضرت انس رضی اﷲ عنہ کو پانچ نصیحتیں
حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم نے پانچ باتوں کی وصیت کی ہے۔۔۔۔ فرمایا: ۱۔۔۔۔ اے انس! کامل وضو کرو تمہاری عمر بڑھے گی۔۔۔۔
۔۲۔۔۔۔ جو میرا امتی ملے سلام کرو نیکیاں بڑھیں گی۔۔۔۔
۔۳۔۔۔۔ گھر میں سلام کرکے جایا کرو گھر کی خیریت بڑھے گی۔۔۔۔
۔۴۔۔۔۔ چاشت کی نماز پڑھتے رہو تم سے اگلے لوگ جو اﷲ والے بن گئے تھے ان کا یہی طریقہ تھا۔۔۔۔
۔۵۔۔۔۔ اے انس! چھوٹوں پر رحم کرو، بڑوں کی عزت و توقیر کرو، تو قیامت کے دن میرا ساتھی ہوگا۔۔۔۔ (تفسیر ابن کثیر )
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

