حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کے حفظ قرآن کا واقعہ
حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی نے جب پہلا حج کیا تو کراچی کے راستے سے کیا تھا۔۔۔۔اس زمانے میں اسٹیمر نہیں تھی۔۔۔۔ بادبانی جہاز تھے۔۔۔۔تو حضرت بھی بادبانی جہاز میں سوار ہوئے اور رمضان شریف آگیا۔۔۔۔گویا شعبان میں چلے تھے کشتی کے اندر رمضان آگیا اور اتفاق سے کوئی حافظ نہیں۔۔۔۔تراویح سورۂ فیل سے ہوئی۔۔۔۔تو حضرت کو بڑی غیرت آئی۔۔۔۔ کہ اڈھائی تین سو آدمی جہاز میں موجود اور تراویح میں قرآن کریم نہ سنایا جائے۔۔۔۔ایک بھی حافظ نہیں۔۔۔۔اسی دن قرآن یاد کرنے بیٹھے۔۔۔۔ روز ایک سپارہ حفظ کرتے اوررات کو تراویح میں سنا دیتے۔۔۔۔(دین و دانش جلد۳)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

