حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بد دعا کا اثر
رَبَّنَا اطْمِسْ عَلٰی اَمْوَالِہِمْ (یونس ۸۸)
ترجمہ ’’اے میرے پروردگار انکے اموال کی صورت بدل کر مسخ و بیکار کردے‘‘۔۔۔۔
حضرت قتادہ رحمہ اﷲ تعالیٰ کا بیان ہے کہ اس دعا کا اثر یہ ظاہر ہوا کہ قوم فرعون کے تمام زر و جواہرات اور نقدی سکے اور باغوں، کھیتوں کی سب پیداوار پتھروں کی شکل میں تبدیل ہوگئی۔۔۔۔
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اﷲ تعالیٰ کے زمانہ میں ایک تھیلا پایا گیا جس میں فرعون کے زمانے کی چیزیں تھیں ان میں انڈے اور بادام بھی دیکھے گئے جو بالکل پتھر تھے، ائمہ تفسیر نے فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ نے ان کے تمام پھلوں، ترکاریوں اور غلہ کو پتھر بنادیا تھا۔۔۔۔ (معارف القرآن جلد ۴ صفحہ ۵۶۲)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

