حضرت لاہوری رحمہ اللہ کا کما ل تحمل
۔۱۹۴۶ء میں حضرت حج کو تشریف لے گئے ۔۔۔۔۔ سندھیا سٹیم کمپنی بمبئی کے جہاز ایس ۔۔۔۔۔ ایس انگلستان پر آپ بحری سفر کر رہے تھے۔۔۔۔۔ مگر اس سفر میں بھی آپ نے درس قرآن جاری رکھا اور اس کے لئے اتنی مشقت برداشت فرمائی کہ حجاج کرام میں سے سندھی حضرات کی درخواست پر سندھی زبان میں اور فارسی دان حضرات کی درخواست پر فارسی زبان میں بھی درس دیتے رہے۔۔۔۔۔ حضرتؒ نے اس سفر میں سات دن تک ایک لقمہ تک تناول نہ فرمایا کہ جہاز کے مطبخ کے ملازم سب کے سب بے نماز تھے۔۔۔۔۔ حضرتؒ کی متعدد بار فرمائش پر بھی انہوں نے نماز نہ پڑھی اس لئے آپ نے کھانے سے پرہیز فرمایا۔۔۔۔۔(برداشت کے حیرت انگیز واقعات)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

