حضرت علی ہمدانی رحمہ اللہ تعالیٰ کی کرامت
ایک دفعہ آپ کا واسطہ ایک سادھو سے پڑ گیا۔۔۔۔ اس نے آپ سے کہا کہ آپ اگر اپنے آپ کو خدا کے اتنا قریب سمجھتے ہیں تو کوئی حیرت انگیز کرامت اورکرشمہ دکھائیں۔۔۔۔
آپ نے فرمایا: میاں سادھو! میں ایک غریب الوطن مسافر ہوں۔۔۔۔ میں تمہیں کیا کرامت دکھائوں۔۔۔۔ تم ہی کوئی کرامت دکھائو۔۔۔۔
اب سادھو شیخی میں آگیا۔۔۔۔ اس نے بتوں کی طرف دیکھا تو سارے بت ناچنے لگے۔۔۔۔ سید امیر علی شاہ ہمدانی نے جب بتوں کو اس طرح ناچتے دیکھا انہوں نے مرید کو کہا کہ اپنے پائوں سے جوتے اتاردیں۔۔۔۔تو وہی جوتے اڑ اڑ کر ان بتوں پر برسنے لگے۔۔۔۔ سادھونے دیکھا تو فوراً تائب ہوگیا اور تمام فضا کلمہ طیبہ کی صدائوں سے گونج اٹھی۔۔۔۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

