حصول علم کیلئے مجاہدہ
رات بھر مطالعہ کا معمول تھا لیکن نیند کا غلبہ کم کرنے کیلئے نمکین چائے کا انتظام تھا۔۔۔ جب بھی نیند آنی شروع ہوتی چائے پی لیتے اور گھنٹہ دو گھنٹہ کیلئے طبیعت بشاش ہوجاتی۔۔۔
زمانہ طالب علمی میں اس قدر محنت کرنے والے طالب علم کو آج بھی دنیا شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کے نام سے جانتی بھی ہے اور مانتی بھی ہے۔۔۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

