حصول علم کا شوق

حصول علم کا شوق

ہمارے اپنے تعلق والے ایک صاحب ہیں، انہوں نے ایک مرتبہ جب قرآن مجید مکمل کیا تو مجھے حکم دیا کہ جی آپ نے دستار بندی کے لئے آنا ہے۔ حاضر ہوگیا۔ اللہ کی شان کہ جب ان کی دستار بندی کا وقت آیا تو میں نے ان کی طرف دیکھا۔ ان کے سر کے بال بھی سفید تھے، داڑھی کے بھی سفید تھے، مونچھوں کے بال بھی سفید تھے اور بھنوئوں اور پلکوں کے بال اور یہ جو کلائیوں پر بازو بال ہوتے ہیں یہ بھی سفید تھے۔ان کے پورے جسم پر کوئی کالا بال نظر نہ آتا تھا۔ شاید نوے کے قریب ان کی عمر تھی، اس عمر میں اللہ نے اس کو قرآن کا حافظ بنا دیا۔ تو پانچ سال کی مثالیں بھی موجود اور نوے سال کی مثالیں بھی موجود ’’اللہ اکبر کبیرا‘‘۔(ج 27ص80)

اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

Most Viewed Posts

Latest Posts

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

read more

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

read more