حد سے زیادہ تعظیم کرنا بدعت ہے
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ایک دن حضرتؒ کی مجلس میں لوگ دور دور بیٹھے ہوئے تھے ، آنے جانے والوں کو تکلیف ہوتی تھی۔ اس پر ارشاد فرمایا کہ سب صاحب قریب مل کر بیٹھ جائیں۔ افسوس ! میں روز کہتا ہوں ، کوئی خیال نہیں کرتا۔ یہ بھی فرمایا کہ اس قدر تعظیم کرنا (بھی) بدعت ہے۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۶۷)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات بدعت کی حقیقت سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

