جود
ارشاد فرمایا کہ جود ایک قلبی ملکۂ فاضلہ ہے جس سے سخاوت کا خلق وقوع پذیر ہوتا ہے۔ یہ ایسا جذبہ ہے جو دوسروں پہ ایثار و انفاق کا داعیہ پیدا کرتا ہے ۔ اس کی ضد بخل و طمع ہے۔ جود کے کچھ لوازمات ہیں ،جس کے دل میں یہ سب موجود ہوں اس کا جود اتم و اکمل ہوگا ورنہ درجات کا تفاوت حسب ِ مراتب ہوگا۔ البتہ بعض لوازمات ایسے ہیں کہ ان کے فقدان سے جود باطل ہو جائے گا، لہٰذا ان سے واقفیت ضروری ہے۔
( ۲۰۱۹ء،درس صحیح بخاری،بمقام دارالحدیث، اسلامک دعوۃ اکیڈمی، لیسٹر، برطانیہ)
ازافادات محبوب العلماء حضرت مولانا سلیم دھورات مدظلہ العالی (خلیفہ مجاز مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالیٰ)۔
نوٹ: اس طرح کے دیگر قیمتی ملفوظات جو اکابر اولیاء اللہ کے فرمودہ قیمتی جواہرات ہیں ۔ آپ ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔ براہ مہربانی یہ پوسٹ اپنے واٹس ایپ ودیگر سوشل میڈیا پر شئیر کریں ۔
اور ایسے قیمتی ملفوظات ہمارے واٹس ایپ چینل پر بھی مستقل شئیر کئے جاتے ہیں ۔ چینل کو فالو کرنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
شکریہ ۔

