جلال الدین قریشی رحمہ اللہ اور کیمیا گری
جلال الدین قریشی رحمہ اللہ اور کیمیا گری
شیخ عبدالحق محدث دہلوی نے لکھا ہے کہ حضرت جلال الدین قریشی کی مجلس میں کسی شخص نے کیمیا کا ذکر کیا ۔۔۔۔ شیخ نے ازراہ حقارت فرمایا تف برعمل کیمیا کہ کیمیا یعنی سونا بنانے کے عمل پر لعنت ہو ۔۔۔۔ یہ کہتے ہوئے کچھ لعاب بھی منہ سے نکلا ار سامنے پیتل کے تھال پر جا پڑا ۔۔۔۔ تھوک کا اس تھال پرگرنا تھا کہ وہ فوراً خالص سونا بن گیا ۔۔۔۔ (اخبارلاخیار)
نہ لالچ دے سکیں ہرگز تجھے سکوں کی جھنکاریں
ترے دست توکل میں تھیں استغناء کی تلواریں
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

