جرأت و بے باکی
ایک جنگ میں کافروں کے بڑے نے اعلان کیا کہ اسلامی لشکر کے امیر صلاح الدین ایوبی کا سر جو شخص لے کر آئے گا اس کو میری لڑکی دی جائے گی ۔۔۔۔ سارے کافر بھاگ دوڑ کرنے لگے ۔۔۔۔ ایک صاحب نے پوچھا کہ یہ کیا بات ہے کہ بہت جوش و خروش کافروں کی طرف سے نظر آ رہا ہے ۔۔۔۔ ان کو بتایا گیا کہ معاملہ یہ ہے کہ اس طرح انعام کا اعلان کیا گیا ہے ۔۔۔۔ ان صاحب نے کہا ایسا کیوں نہیں کرتے کہ ان کی جوتی ان کے ہی سر ۔۔۔۔ چنانچہ اعلان کیا گیا کہ مسلمانوں میں جو شخص رچرڈ کی بیٹی کو اٹھا لائے گا اسی کو دی جائے گی ۔۔۔۔
یہ اعلان صبح سویرے نو بجے کے قریب کیا گیا تھا ۔۔۔۔ شام کے قریب ہی ایک مسلمان یہ کام پورا کر کے آئے کہ لیجئے یہ ہے وہ ۔۔۔۔ (گلہائے رنگا رنگ)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

