جذبہ عشق
حضرت شیخ الہند مولانا محمودحسن رحمہ اللہ کا معمول و تروں کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھنے کا تھا۔۔۔۔ کسی نے عرض کیا حضرت! اس کا تو آدھا ثواب ہے۔۔۔۔ حضرت نے فرمایا ہاں بھئی! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع میں جی زیادہ لگے پڑھا ہے۔۔۔۔ ثواب زیادہ نہ ہو۔۔۔۔ میرا خیال یہ ہے کہ ضابطہ میں تو آدھا ہی ثواب ہے مگر جذبہ عشق شاید پورا حصہ سے بھی بڑھ جائے۔۔۔۔ (شیخ الحدیث اور دیگر اکابرین کا رمضان )
سنت والی زندگی اپنانے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر مطلوبہ کیٹگری میں دیکھئے ۔ اور مختلف اسلامی مواد سے باخبر رہنے کے لئے ویب سائٹ کا آفیشل واٹس ایپ چینل بھی فالو کریں ۔ جس کا لنک یہ ہے :۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Aaif4o7qSPFms4g1M
