تین خوش بخت صحابہ رضی اللہ عنہم
حدیث پاک میں آتا ہے کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کے تین شاگرد تھے اور تینوں کا نام عبداللہ تھا وہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش پیش تھے حدیث پاک میں آتا ہے کہ آپ صلی اﷲ علیہ وسلم ان تینوں کا نام لے لے کر تہجد میں دعائیں مانگتے تھے۔۔۔۔۔
اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ تینوں دنیا میں بہت عزتیں پانے والے بزرگ بنے چنانچہ ان میں سے حضرت عبداللہ بن عباسؓ امام المفسرین بنے۔۔۔۔۔
حضرت عبداللہ ابن عمر امام المحدثین بنے۔۔۔۔۔ اور حضرت عبداللہ بن مسعودؓ امام الفقہاء بنے۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے تینوں کو ایسے بخت لگا دیئے۔۔۔۔۔ یہ جو ہوتا ہے ناں بڑوں کی دعائیں لینا یہ اللہ رب العزت کی بہت بڑی مہربانی ہوتی ہے۔۔۔۔۔(خطبات فقیر 25ص176)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

