تنقید اور حق تنقید

تنقید اور حق تنقید

شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کے ایک عزیز جو مودودی صاحب سے متاثر ہو گئے تھے ان کی اصلاح کیلئے ایک خط تحریر فرمایا تھا جو دفاع صحابہ اور مودودی صاحب کے نظریات کے بارہ میں جامع اور پُر مغز مضامین پر مشتمل ہے قارئین کے افادہ کیلئے اور اَسلاف کے اوّلین مصداق حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں ہر قسم کے شکوک کے ازالہ کیلئے اس اہم مضمون کو عنوانات کے اضافہ کیساتھ جزو کتاب بنا دیا گیا ہے۔
عزیزم‘ سلمہ السلام علیکم !۔
تمہیں مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی سے والہانہ عقیدت ہے اور تمہارے لئے یہ سوال حیرت وپریشانی کا موجب ہے کہ اکابر امت‘ جناب سید ابوالاعلی مودودی اور ان کی تحریک اسلامی کی مخالفت پر کیوں کمر بستہ ہیں؟

Most Viewed Posts

Latest Posts

مسئلے کی خاصیت جھگڑا نہیں

مسئلے کی خاصیت جھگڑا نہیں حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’اگر اختلاف حجت سے ہو تو وہ دین کا ایک پہلو ہو گا وہ اختلاف تو ہو گا مگر جھگڑا نہ ہو گا کیونکہ اس میں حجت موجود ہے۔ یہ جھگڑے اصل میں ہم اپنی جذبات سے کرتے ہیں اور مسئلوں کو...

read more

صحابہ رضی اللہ عنہم معیار حق

صحابہ رضی اللہ عنہم معیار حق اس تحریر کو فقیہ الامت عبداللہ بن مسعودؓ کے ارشاد پر ختم کرتا ہوں تاکہ ان کے ارشاد سے مودودی صاحب کے فرامین کا معیار حق تمہیں معلوم ہوسکے۔حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے جس کو کسی کی اقتدا کرنی ہو تو ان حضرات کی...

read more

مودودی صاحب کا حق تنقید اور اس کے مہلک اثرات

مودودی صاحب کا حق تنقید اور اس کے مہلک اثرات افسوس ہے کہ جناب مودودی صاحب نے بھی اپنی اسلامی تحریک کی بنیاد اسی نظریہ پر اٹھائی ہے۔ ہم جب خارجیوں کے حالات پڑھتے تھے تو ہمیں ان کی جرأت پر تعجب ہوتا تھا کہ وہ ایک ایسی شخصیت کے مقابلہ میں دین فہمی کا دعویٰ کررہے ہیں جس...

read more