تاجر اور درویش کا فرق
ایک فقیر گدڑی پہنا ہوا حجاز کے قافلے میں ہمارے ساتھ تھا۔۔۔۔۔ عرب کے ایک امیر نے اس کو ایک سو دینار قربانی کے لئے دئے۔۔۔۔۔ خفاچہ کے چوروں نے یکایک قافلے پر حملہ کر دیا اور سارا مال لوٹ کر لے گئے۔۔۔۔۔ سوداگر آہ و زاری کرنے لگے اور بے فائدہ فریاد کرنے لگے۔۔۔۔۔ مگر وہ نیک فقیر اپنے حال پر تھا اور اس میں کوئی تغیر نہیں ہوا تھا۔۔۔۔۔ میں نے کہا:۔ شاید تمہاری اشرفیاں چور نہیں لے گیا۔۔۔۔۔ اس نے کہا ہاں لے گیا۔۔۔۔۔ لیکن مجھ کو ان سے ایسی محبت نہیں تھی کہ جدائی کے وقت میں دل شکستہ ہو جائوں۔۔۔۔۔(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

