بے جا غصہ کا علاج
ایک صاحب کو غصہ کی بیماری تھی …مجھے اپنا حال لکھا …میں نے لکھا کہ بہشتی زیور کے ساتویں حصے میں غصہ کا جو علاج مذکور ہے …آپ اس کے ہر نمبر پر عمل کریں …اور بوقت غصہ جتنے نمبروں پرعمل نہ ہو… ہر نمبر پر دو روپیہ جرمانہ اپنے نفس پر کریں …اور خود نہ صرف کریں مجھے وکیل بنائیں …یہاں بھیج دیں …خود صرف کرنے میں بھی نفس کو کچھ حظ اور خوشی ہوتی ہے …اور علاجاً نفس کو پوری مشقت میں مبتلا کرنا ہے… چنانچہ اس تدبیر سے ان کو بہت نفع ہوا۔۔۔۔۔(مجالس ابرار)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

