بچوں کو زیادہ مارنے والوں کا مؤاخذہ ہوگا
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ بعضے استاد بچوں کو بہت مارتے ہیں۔ بعض بچوں کا فہم قدرۃً کم ہوتا ہے لہٰذا ان کو مارنا پیٹنا زیادتی ہوتی ہے۔بچوں کو جو زیادہ مارتے ہیں ان سے مؤاخذہ ہوگا۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۱۲۱)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں