بناوٹی پرہیز گار
ایک زاہد ایک بادشاہ کا مہمان تھا۔۔۔۔۔ جب کھانے کے لئے بیٹھے اس سے کم کھایا۔۔۔۔۔ جتنی کہ اس کو خواہش تھی اور جب نماز کے لئے اٹھے۔۔۔۔۔ اس سے زیادہ پڑھی جو اس کی عادت تھی تاکہ نیکی کا گمان اس کے حق میں زیادہ ہو۔۔۔۔۔
جب وہ اپنے گھر آیا دستر خوان طلب کیا تاکہ کھانا کھائے اس کا ایک عقلمند لڑکا تھا کہا : اے باپ! بادشاہ کی مجلس میں کیوں کھانا نہیں کھایا؟ کہاں میں نے ان کے سامنے کچھ نہیں کھایا تاکہ کام آئے (لڑکے نے) کہا: نماز بھی پڑھ لے کیونکہ تونے ایسا کام نہیں کیا جو کام آئے۔۔۔۔۔(گلستان سعدی)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

