بعض لوگ سفر حج میں پہلے سے زیادہ گناہ کرنے لگتے ہیں
ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ سفر حج میں پہلے سے (زیادہ) گناہ کرنے لگتے ہیں ، نماز چھوڑ دیتے ہیں ، جماعت کا اہتمام تو اچھے اچھے بھی نہیں کرتے اور لڑائی جھگڑا کرتے ہیں ، اور حج کرکے اپنے کو سب سے افضل سمجھنے لگتے ہیں ، کیا سفر آخرت کی بھی یہی شان ہونی چاہئے۔ (امدادالحجاج ،صفحہ ا۱۹)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات جو حج سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

