بس شرعی مصلحت کا خیال رکھو
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
ارشاد فرمایا کہ آدمی سب کو خوش نہیں رکھ سکتا ، جب ہر حال میں اس پر برائی آتی ہے تو پھر اپنی مصلحتوں کو کیوں فوت کرے ۔ جس کام میں اپنی مصلحت اور راحت دیکھے بشرطیکہ شرعی ہو وہی کرے، کسی کی بھلائی برائی کا خیال نہ کرے۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ ۱۱۴)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

