بدعتیوں کی عبادت کی عجیب مثال
بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ
عرفی ادب جو حدود سے متجاوز ہو اس کے متعلق ارشاد فرمایا کہ یہ ادب ایسا ہے جیسا کہ بدعتیوں کی عبادت ، کہ وہ صورت میں تو عبادت ہے اور بہ نیت عبادت ہی کی جاتی ہے لیکن چونکہ اس میں غلو اور حدود سے تجاوز ہے اس لیے وہ مقبول نہیں ، موجب ِ گرفت ہے۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۶۷)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات بدعت کی حقیقت سے متعلق ہیں ۔ خود بھی پڑھیں اور دوستوں سے بھی شئیر کریں ۔
مزید ملفوظات پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
اپنے پاس محفوظ کرلیں ۔
اس طرح کے ملفوظات روزانہ اس واٹس ایپ چینل پر بھی بھیجے جاتے ہیں
https://whatsapp.com/channel/0029VaJtUph4yltKCrpkkV0r
چینل جوائن کریں

