ایک نو مسلم سے ملاقات
میں ایک پادری فرانس سے آیا وہ مسلمان ہوا تیونس کی جماعت کو دیکھ کر عبدالمجید اس کا اسلامی نام رکھا جب وہ رائیونڈ آیا تو اس پادری کی عمر 80 سال کے درمیان تھی تو اس نے بتایا کہ میں تیس برس سے قرآن پڑھتا تھا لیکن قرآن کے مطابق کسی کو دیکھتا نہیں تھا ۔۔۔۔ مجھے یقین تھا کہ قرآن مجید حق ہے تو جماعت کو دیکھ کر مجھے اچھی خوشبو آئی ان کو اپنے گرجے میں ٹھہرایا کچھ وصیتیں کیں ۔۔۔۔ اس نے پاکستان آ کر کہا کہ میں آپ کو دو باتوں کی وصیت کرتا ہوں ۔۔۔۔
۱- آپ کا یہ جو لباس ہے پگڑی ۔۔۔۔ داڑھی ۔۔۔۔ شلوار اور کرتبہ اس کو ہرگز ہرگز نہ چھوڑیں آپ چاہے جہاں ہوں جو آپ کا ظاہری حلیہ ہے اس میں وہ طاقت ہے جو کسی اور چیز میں نہیں ۔۔۔۔ یورپ میں پھریں تو اذان دے کر باجماعت نماز پڑھیں ۔۔۔۔ یہ دو باتیں خنجر کی طرح میرے سینے میں لگتی ہیں یہ پادری ۷۵ برس کی عمر میں اپنے علم کا نچوڑ بتا رہا ہے پھر وہ دعا کیا کرتا تھا کہ یا اللہ میری موت فرانس میں نہ آئے کسی مسلمان ملک میں آئے چلے کے لئے تیونس گیا تھا وہیں انتقال ہوا وہیں دفن ہوا ۔۔۔۔ (ایمان افروز واقعات)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

