ایک نوجوان کی احتیاط
ایک نوجوان سالک تھے، جب نوکری کرتے تھے تو ان کی ڈیوٹی فرض کرو آٹھ سے چار تھی۔ دن میں کئی مرتبہ ان کو دفتر کے کام کے لئے باہر جانا پڑتا۔ باہر کام کیا اور دیکھا کہ پونے چار ہو گئے تو پونے چار بجے وہ نوجوان چھٹی کر کے گھر نہیں آتا تھا کہ چار تو بجنے ہی والے ہیں ، پونے چار دفتر کی طرف چلتا تھا، دفتر کا فاصلہ ہوتا آدھے گھنٹے کا تو آدھا راستہ گاڑی ڈرائیو کرنے کے بعد جب چار بجتے تب اپنے گھر کی طرف رخ کرتا تھا۔ جن کو رزق حلال کی فکر ہوتی ہے وہ اپنے ایک ایک لمحے کا حساب رکھتے ہیں کہ یہ میرا نہیں یہ کسی کا ہے۔(ج 27ص126)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

